اہم خبریں

حریم شاہ کو کس بڑی پارٹی کی پشت پناہی حاصل ہے۔۔۔ اہم انکشاف

پاکستان (نیوز اویل)، حریم شاہ اور اس کے ساتھ جو شخص تھا کا پھر سے ایک ویڈیو بیان سامنے آیا ہے جس میں ویڈیو میں موجود شخص کا کہنا ہے کہ اسے کسی تعارف کی ضرورت نہیں ہے وہ این اے 68 کے حوالے سے تحریک انصاف کا مضبوط امیدوار ہے۔یاد رہے کہ کچھ روز پہلےٹک ٹاکرحریم شاہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں حریم شاہ کے پاس بھاری رقم تھی ۔ اور اس کا کہنا تھا کہ وہ یہ غیر قانونی طور پر پاکستان سے یہ پیسے لے کر آ ئی ہے اور اسے کسی نے کچھ نہیں کہا۔

اس پر حریم شاہ پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ کرنے کی خبریں آ ئیں تو اس نے دوسرا وڈیو پیغام جاری کیا جس میں کہا کہ اس نے مذاق سے وہ ویڈیو بنائی تھی ۔

حریم شاہ نے ایک اور ویڈیو بنائی تھی جس میں اس کے ساتھ ایک شخص دیکھا جا سکتا ہے اس کا کہنا تھا کہ وہ اپنے بھائی کے آفس میں آئی تھی اور وہاں پر اس نے رقم دیکھی تو اپنے بھائی کی اجازت سے اس کے ساتھ یہ ویڈیو بنائی اور یہ صرف مذاق تھا حریم شاہ کے ساتھ ایک شخص کو دیکھا جا سکتا ہے اس شخص نے کہا کہ وہ منی ایکسچینج ڈیپارٹمنٹ سے ہے اور جو پیسے کلائنٹ کو دینے تھے اب اس شخص کا کہنا ہے کہ اسے ہر کوئی جانتا ہے اور وہ پی ٹی آئی کا ایک مضبوط امیدوار ہے اور اس کا کہنا ہے کہ شیخ رشید صاحب منی لانڈرنگ والے لوگوں کو پکڑے حریم شاہ کے پیچھے کیوں پڑے ہیں اس پر حریم شاہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے بھی کسی نہ کسی ملک میں میرے ساتھ ہیں ۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago