اہم خبریں

شیخ رشید ہمیشہ کس طرح حکومت کا حصہ بن جاتے ہیں؟ کیپٹن(ر)صفدر نے سب بتا دیا!

پاکستان (نیوز اویل)، مسلم لیگ نون کے رہنما مریم نواز شریف کے شوہر شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یہ بتا دیا کہ کہ شیخ رشید کس طرح ہر دفعہ ہر دفعہ حکومت کا حصہ بن جاتے ہیں

میڈیا سے بات کرتے ہوئے کپٹین ر صفدر کا کہنا تھا کہ شیخ رشید کو کوئی کرائے کا کمرہ بھی نہیں دیتا لیکن ہر دفعہ ان کو کس طرح حکومت مل جاتی ہے کیپٹن صفدر کا مزید کہنا تھا کہ شیخ رشید کو ہم نے موٹر سائیکل ہر ادھر ادھر گھومتے دیکھا ہے لیکن یہ چاپلوسی کرتے ہیں اور ہر دفعہ حکومت کا حصہ بن جاتے ہیں اور اب ان کی یہ چاپلوسی نہیں چلے گی ۔

شیخ رشید 2020 دسمبر سے سے انٹیرئیر منسٹر آف پاکستان ہیں 2018 سے 2020 تک وہ منسٹر آف ریلوے بھی رہ چکے ہیں .

یاد رہے حال ہی میں اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میں ایک تاریخی جملہ کہتا ہوں کہ چاروں شریف پاکستان کی سیاست سے مائنس ہیں انہوں نے مزید کہا کہ اپوزیشن آئی ایم ایف جائے تو وہ حلال ہوتا ہے لیکن اگر عمران خان آئی ایم ایف چلا جائے تو وہ حرام ہو جاتا ہے شیخ رشید نے کہا کہ یہ دو دو مارچ کرنے جا رہے ہیں لیکن ہم انہیں نہیں روکیں گے ان کو راستہ دیں گے لیکن انہیں چاہیے کہ یہ 23 مارچ کا بھی احترام کریں۔وزیر داخلہ شیخ رشید نے یہ بھی کہا کہ شہباز شریف اپنے بھائی نواز شریف سے زیادہ کرپٹ ہے انہوں نے کہا کہ اب کوئی بھی شریف سیاست میں نہیں ہے چاروں کے چاروں شریف سیاست سے نکال دیے گئے ہیں اب نواز شریف پاکستان آئے یا نہ آئے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ شریف خاندان چاہتا ہے کہ جو ہاتھ عمران خان کے سر پر ہیں وہی ہاتھ شریف خاندان کے سر پر ہوں لیکن ایسا ہرگز ممکن نہیں ہوگا۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago