اہم خبریں

مریم نواز کی سوشل میڈیا پر شیئر کی ہوئی نواز شریف کی تصویر والے ٹرک کی حقیقت…. اظہر مشوانی نے اہم انکشاف کر دیا!

پاکستان ( نیوز اویل)، مریم نواز نے جو ٹرک آ رٹ کی تصویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی تھی اس کے بارے میں اظہر مشوانی نے اہم انکشاف کر دیا اور نواز شریف کو چور کہنے کے ساتھ ساتھ ان کا یہ کہنا بھی تھا کہ نواز شریف کی تصویر والا ٹرک بھی چوری کا نکلا۔

اظہر مشوانی نے اس ٹرک کے چوری ہونے کی دستاویزات بھی سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کی واپسی تصویر والا ٹرک بھی چوری کا نکلا۔ جس ٹرک کی تصویر مریم نواز نے سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی وہ ٹرک چوری کا تھا۔

یاد رہے کہ مریم نواز سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں اور حال ہی میں ٹوئٹر پر ان کی ایک ٹویٹ وائرل ہوئی ہے جس میں انہوں نے والد نواز شریف کو کہا ہے کہ “واپس آ جائیں آ پ کی ضرورت ہے” ۔ مریم نواز نے ایک ٹرک آ رٹ شیئر کیا اور سرائکی گانے کی لائنز کو بطور کیپشن استعمال کیا ” پچھاں مڑ وے ڈھولا تری لوڑ پے گئی اے” یعنی واپس آ جائیں آ پ کی ضرورت ہے۔ اور اس سے پہلے بھی مریم نواز نے ایک ٹویٹ کی تھی جس میں انہوں نے ایک رکشے کی تصویر شیئر کی تھی اور اس پر لکھا تھا کہ نواز شریف کی یاد آ تی ہے ہمیں پرانا پاکستان چاہیے۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago