اہم خبریں

اہم کھلاڑی نے پی ایس ایل کھیلنے سے انکار کر دیا، پی ایس ایل نہ کھیلنے کی وجہ کیا نکلی!

پاکستان (نیوز اویل)، کراچی کنگز ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی روماریو شیفرڈ نے پی ایس ایل 7 میں کھیلنے سے انکار کر دیا ۔

روماریو شیفرڈ اب پی ایس ایل کا حصہ نہیں ہیں اور اب ان کی جگہ پر انگلینڈ کی ٹیم کے ٹوم کراچی کنگز کی نمائندگی کریں گے ۔

یاد رہے پی ایس ایل 7 ستائیس جنوری سے شروع ہو رہا ہے اور یہ سیزن نیشنل اسٹیڈیم کراچی اور قدافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا اور پی ایس ایل 7 کا اختتام ستائیس فروری کو ہو گا۔

یاد رہے کچھ دن پہلے ایک انٹرویو میں شاہد آفریدی نے کہا تھا کہ میں نے شاہین شاہ آفریدی کو مشورہ دیا ہے کہ وہ کپتانی نہ لیں لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا انہوں نے میرا مشورہ نہیں مانا کیونکہ وہ بھی آفریدی ہیں۔ جبکہ اس حوالے سے شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی نے انہیں فی الحال کپتانی نہ لینے کا کہا تھا شاہد خان آفریدی کا کہنا تھا کہ اگر شاہین شاہ آفریدی ابھی کپتان بن جائیں گے تو اس سے ان کی باؤلنگ بہت متاثر ہو گی لیکن شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ میں نے لالا کی یہ بات ماننے سے انکار کر دیا کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ جب آپ کو ایک اپرچونیٹی ملتی ہے تو آپ کو اسے اوئل کرنا چاہیے۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago