اہم خبریں

نئی حکومت میں وزیر اعظم کون؟ کس نام پر اتفاق ہو گیا؟

پاکستان (نیوز اویل)، نیا وزیراعظم کون ہوگا اور کس نام پر سب نے اتفاق کرلیا ہے اس حوالے سے نجم سیٹھی نے ایک ٹالک شو میں بات کی ہے ۔

نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ عمران خان کی حکومت ختم ہو چکی ہے اور آپ کوئی بھی مارچ نہیں ہو گا نہ تو پاکستان پیپلز پارٹی کوئی مارچ کرے گی اور نہ ہی 27 فروری کو پاکستان تحریک انصاف کسی قسم کا مارچ کرے گی کیونکہ حکومت ختم ہو چکی ہے اور نیا وزیراعظم کون ہوگا اس بات پر بھی اتفاق ہوچکا ہے اس لیے اب صرف عمران خان کا اقتدار ختم ہونے والا ہے ۔

یاد رہے تجزیہ کار اور سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت منی بجٹ آ نے کے بعد مزید اقتدار نہیں سنبھال سکے گی۔ ان کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ عمران خان کو سب سے بڑی پریشانی یہ ہے کہ وہ قوانین کیسے پاس کروائیں گے اور ہم نے کو باہر یہ تک سنا ہے کہ عمران خان کے خلاف عدم اعتماد ہے اور انکی چھوٹی ہونے والی ہے انکا کہنا تھا کہ منی بجٹ عوام کے لیے انتہائی پریشانی کا سبب ہے ۔ لیکن منی بجٹ آگیا اور حکومت ختم نہیں ہوئی ۔ اب نجم سیٹھی کا یہ اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے یہ تو 27 فروری کو ہی پتہ چل سکے گا۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago