اہم خبریں

پاکستانیوں کے لیے ملازمت کے شاندار مواقع۔۔۔ حکومت نے اہم اعلان کر دیا!

پاکستان (نیوز اویل)، جرمنی یورپ کا سب سے ترقی یافتہ ملک ہے اور جرمنی کی حکومت نے غیر ملکیوں کے لیے نوکریوں کا اعلان کر دیا ہے ۔

جرمنی کو مختلف شعبوں کے لیے ملازمین درکار ہیں جرمنی کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ انہیں تقریباً چار لاکھ ہنر مند افراد کی ضرورت ہے جو غیر ملکی ہوں ۔ جرمنی میں شرح ریٹائرمنٹ بہت زیادہ ہو گئی ہے اور اس کی وجہ سے وہاں ہنر مندوں کی کمی واقع ہو گئی ہے اور رواں سال جرمنی کی لیبر فورس میں 3 لاکھ افراد کی کمی ہوئی ہے ۔ اور ایک اندازے کے مطابق جرمنی کی لیبر فورس میں 2029 تک 6 سے 7 لاکھ تک مزید کمی ہونے کا امکان ہے اس لیے جرمن حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ وہ ہر سال دوسرے ممالک کے لوگوں کے لئے نوکری کے مواقع دیں گے تاکہ ان کی لیبر فورس میں کمی کو پورا کیا جا سکے ۔

لیبر فورس کے کم ہو جانے کی بڑی وجہ یہ ہے کہ وہاں زیادہ عمر کے افراد نوکری کرتے ہیں اور جرمنی کی شرح پیدائش کئی دہائیوں سے کم ہوتی جا رہی ہے اور ان سب وجوہات سے ملکی معیشت کو بہت خطرہ لاحق ہو سکتا ہے اور ان سب سے بچنے کے لیے جرمن حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ ملک میں فی گھنٹہ کے لحاظ سے اجرت کو 12 یورو تک بڑھا دیا جائے گا ۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago