اہم خبریں

اگر میں گورنمنٹ سے نکل گیا تو میں آپ لوگوں کے لئے زیادہ خطرناک ثابت ہوں گا۔۔۔ عمران خان کا تہلکہ انگیز بیان سامنے آگیا!

پاکستان (نیوز اویل)، عمران خان کا حیرت انگیز بیان سامنے آگیا اور ان کا کہنا تھا کہ میں اگر حکومت سے نکل گیا تو ان لوگوں کے لیے زیادہ خطرناک ثابت ہو گا ۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ یہ لوگ جو کہہ رہے ہیں حکومت ختم ہونے والی ہے میں ان لوگوں کو بتا دینا چاہتا ہوں کہ اگلی حکومت بھی ہماری ہی ہو گی اور اگر ایسا نہیں ہوا تو میں ان لوگوں کو یہ بھی بتا دینا چاہتا ہوں کہ اگر میں حکومت میں نہیں رہا تو ان لوگوں کے لیے زیادہ خطرناک ہوں گا ۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ ابھی تو میں آ فس میں بیٹھ کر تماشہ دیکھ رہا ہوتا ہوں جو یہ لوگ لگاتے ہیں لیکن اگر اگلی بار حکومت میں نہیں آتا تو میں زیادہ خطرناک ثابت ہوں گا اس بیان پر سوشل میڈیا پر عمران خان کو کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago