ہمیں نہیں وزیراعظم عمران خان کو ہماری حمایت درکار ہے۔۔۔ اہم سیاسی رہنما کا بڑا بیان سامنے آگیا!ہمیں نہیں وزیراعظم عمران خان کو ہماری حمایت درکار ہے۔۔۔ اہم سیاسی رہنما کا بڑا بیان سامنے آگیا!

پاکستان (نیوز اویل)، ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی ہمیں ضرورت نہیں بلکہ ہماری وزیراعظم کو ضرورت ہے۔

ایم کیو ایم کے پارٹی ورکرز کے اجلاس کے دوران خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ کہ ہمیں کسی کی حمایت کی ضرورت نہیں ہے بلکہ وزیراعظم کو ہماری حمایت کی بہت ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک بہت بڑا مینڈیٹ ہے جو کہ کراچی سے ہے جو کہ ہماری وجہ سے ہے۔ اس لیے وزیر اعظم صاحب کو ہماری حمایت درکار ہے اس کے بغیر نہ تو پہلے الیکشن جیتے ہیں اور نہ ہی وہ کبھی الیکشن جیت سکتے ہیں

خالد مقبول صدیقی کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے سندھ کا بہت برا حال کردیا ہے سندھ کو ہر لحاظ سے تقسیم کر دیا ہے سندھ کو انتظامی لحاظ سے تقسیم کرنے کے علاوہ پاکستان پیپلز پارٹی کا ہیں اس چیز نے بھی ہاتھ ہے کہ انہوں نے سندھ کو سیاسی یہاں تک کہ لاثانی ی لحاظ سے بھی تقسیم کر دیا ہے۔ اس لیے پاکستان پپلز پارٹی کو سندھ میں قدم نہیں جمانے دیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *