میں جب سے وزیر بنا ہوں، کنگلا ہو گیا ہوں۔۔۔ کس طرح ماہانہ سیلری میں گزارا کرتے ہیں؟ وفاقی وزیر علی زیدی کا حیران کن بیان!

پاکستان (نیوز اویل)، وفاقی وزیر علی حیدر زیدی نے ایک بیان کے دوران کہا ہے کہ جب سے انہوں نے وزارت سنبھالی ہے تب سے وہ کنگلے ہو گئے ہیں ،

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ بالکل کنگلے ہو گئے ہیں ان کی تنخواہ صرف ساڑھے دو لاکھ ہے وہ اور ان کی بیوی بڑی مشکل سے بچت کر کے گزارا کرتے ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *