اہم خبریں

کون سی جماعت مستقبل میں سڑکوں پر ہوگی۔۔۔ تہلکہ خیز انکشاف

پاکستان (نیوز اویل)، مسلم لیگ نون کی رہنما عظمی بخاری جو کہ پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات بھی ہیں انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت ختم ہو چکی ہے اب ان کی بالکل چھٹی ہوگئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی ہی وہ جماعت ہے جو کہ ایک بار پھر سڑکوں پر آ جائے گی انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی ہی وہ جماعت ہے جس کا نہ تو کوئی ماضی تھا نہ ہی کوئی حال ہے اور نہ ہی مستقبل ہو سکتا ہے انہوں نے کہا کہا کہ یہ فصلی بھیڑیے اب دوبارہ سے گھونسلہ کی تلاش میں ہیں لیکن ان کا کوئی مستقبل نہیں ہے ان کا اقتدار اب نہیں رہے گا۔

عظمی بخاری کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کے نیچے سے کرسی سرک رہیہے اور ان کا دماغ اور زبان ہی ان کا ساتھ نہیں دے رہے یہ بوکھلا گئے ہیں یہ سب صرف کھوکھلی ہی ہیں جو کہ عمران خان پچھلے 25 سال سے مار رہے ہیں ان کو خود نہیں پتا کہ یہ کیا کر رہے ہیں اور کیا کہہ رہے ہیں۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago