“اگر سڑکوں پر نکل آیا تو آپ لوگوں کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی” عمران خان کے اس بیان پر خورشید شاہ نے انہیں چیلنج کر دیا!

پاکستان (نیوز اویل)، عمران کے بیان پر جس میں ان کا کہنا تھا کہ اگر میں حکومت سے نکل گیا تو ان لوگوں کے لیے زیادہ خطرناک ثابت ہو گا کے ردعمل میں خورشید شاہ نے انہیں چیلنج کر دیا ہے ہے ۔

خورشید شاہ نے عمران خان کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ باہر نکل کر تو دکھائیں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی ۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ یہ لوگ جو کہہ رہے ہیں حکومت ختم ہونے والی ہے میں ان لوگوں کو بتا دینا چاہتا ہوں کہ اگلی حکومت بھی ہماری ہی ہو گی اور اگر ایسا نہیں ہوا تو میں ان لوگوں کو یہ بھی بتا دینا چاہتا ہوں کہ اگر میں حکومت میں نہیں رہا تو ان لوگوں کے لیے زیادہ خطرناک ہوں گا ۔

یاد رہے کہ عمران خان کا کہنا تھا کہعمران خان کا کہنا تھا کہ ابھی تو میں آ فس میں بیٹھ کر تماشہ دیکھ رہا ہوتا ہوں جو یہ لوگ لگاتے ہیں لیکن اگر اگلی بار حکومت میں نہیں آتا تو میں زیادہ خطرناک ثابت ہوں گا اس بیان پر سوشل میڈیا پر عمران خان کو کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *