وزیراعظم عمران خان نے گورنر پنجاب چوہدری سرور کی بھی چھٹی کرانے کا فیصلہ کر دیا… آخر کس وجہ سے یہ فیصلہ کیا گیا؟

پاکستان (نیوز اویل)، سینیئر صحافی اور کالم نگار اعزاز سید نے انکشاف کیا ہے کہ اب وزیراعظم عمران خان گورنر پنجاب چوہدری سرور کی چھٹی کرائیں گے اور لوگوں کو وزارت سے ہٹا دیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات ہونے سے پہلے پہلے مارچ میں وزیراعظم اور گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹا دیں گے. اس کے علاوہ عمران خان کا کہنا تھا کہ کے نواز شریف کو ملک میں واپس لے کدے آنا انا اور جیل میں ڈالنا بہت مشکل کام ہے یہ بات انہوں نے 18 جنوری کو ہونے والے اجلاس میں کہی۔

حال ہی میں عمران خان نے ٹیلی فون کالز پر لوگوں سے بات کی اور ان کے مسائل سنے اور ان کے سوالات سنے اور ان کے جوابات دیے اور اور اخر پر ان کا یہ کہنا تھا کہ پلیز نواز شریف واپس آجائیں اپنے کالم میں اعزاز سید کا یہ بھی کہنا تھا کہ نہ تو تحریک انصاف کو حکومت سنبھال نہیں آرہی ہے ہے نہ ہی ان سے سنبھل رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *