اہم خبریں

میاں نواز شریف کب واپس آ رہے ہیں؟ مرکزی رہنما محمد زبیر کا لندن میں نواز شریف سے ملاقات کے بعد اہم بیان جاری!

پاکستان (نیوز اویل)، مسلم لیگ نون کے مرکزی رہنما اور سابق گورنر محمد زبیر نے لندن میں میاں نواز شریف سے ملاقات کی ہے میاں نواز شریف سے ملاقات کے بعد ان کا کہنا ہے کہ وہ بالکل ٹھیک ہو رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف پوری تیاری سے واپس آئیں گے وہ ڈاکٹرز کو پروپرر چیک اپ کرا رہے ہیں اور ان کی صحت کافی بہتر ہوگئی ہے ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف سے ملاقات بہت اچھی رہی اور نواز شریف پورے اسپرٹ میں ہیں

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago