اہم خبریں

گوادر میں شراب کی دکانیں کھولنے کی اجازت دے دی گئی…. کیا عدالتوں کے ایسے فیصلے اسلام کے لیے خطرہ ہو سکتے ہیں؟

پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں میڈیا رپورٹ کے مطابق گوادر میں شراب کی دکانیں کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے ۔

گوادر بلوچستان میں شراب کی دکانیں کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے عدالت نے یہ فیصلہ ہندو کمیونٹی اور دوسری اقلیتوں کے حوالے سے کیا ۔ یاد رہے عدالت میں یہ کیس کافی عرصے سے چل رہا تھا جس میں شراب کی دکانوں کو بند کرنے کے حوالے سے درخواست دی گئی تھی لیکن عدالت نے یہ درخواست منظور نہیں کی اور ہندو کمیونٹی اور باقی تمام اقلیتوں کے لیے یہ فیصلہ سنایا ہے کہ شراب کی دکانوں کو کھولا جا سکتا ہے۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago