اہم خبریں

ن لیگ کی مقبول اور بڑی شخصیت نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی، کیا ن لیگ کے لیے مشکلات بڑھ رہی ہیں؟

پاکستان (نیوز اویل)، خیبر پختونخوا میں پیپلزپارٹی کے قدم مظبوط ہوتے جا رہے ہیں ڈیرہ اسماعیل خان کی بہت مشہور شخصیات بھی پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئی ہیں پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نے ڈیرہ اسماعیل خان کا کامیاب دورہ کیا ہے جس کے بعد بہت سی سیاسی شخصیات نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے ۔

نون لیگ کے سابق رکن اسمبلی بھی پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے ہیں جو کہ ڈیرہ اسماعیل خان کی بہت ہی مضبوط سیاسی شخصیات ہیں عمر فاروق میاں خلیل ثناءاللہ نون لیگ کے سابق رکن اسمبلی رہ چکے ہیں اور اب وہ پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہو چکی ہے جو کہ پاکستانی پیپلز پارٹی کی بڑی کامیابی ہے

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago