اہم خبریں

کون سا سیاست دان سب سے زیادہ بڑا اداکار؟ سیاست دانوں کو وقت پر اداکاری آ جانا چاہیے! نبیل گبول نے کس سیاست دان کا نام لے لیا؟

پاکستان (نیوز اویل)، نبیل گبول پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے جیو نیوز کے ایک پروگرام میں شرکت کی .

انہوں نے حال ہی میں جیو نیوز کے پروگرام جشنِ کرکٹ میں شرکت کی جس میں اینکر پرسن نے ان سے پوچھا کہ آپ نے اداکاری سیاست میں آنے سے پہلے سیکھی تھی یا بعد میں سیکھی ہے تو نبیل گبول نے کہا کہ میں نے اداکاری نہیں کی کبھی ۔ ان کا کہنا تھا کہ سیاستدان اداکاری کرتے ہیں اور کچھ نہیں کرتے اور میں اگر اداکار ہوتا تو بہت بڑے بڑے کارنامے سرانجام دیتا ان کا کہنا تھا کہ 60 فیصد سے زائد لوگوں کا سمجھنا ہے کہ سیاستدان اداکار ہوتے ہیں لیکن میں ایسا نہیں ہوں ۔

مزید یہ کہ نبیل گبول نے یہ کہا کہ شہباز شریف ایک بہت اچھے اداکار ہیں کیونکہ وہ ہمیشہ سے اداکاری ہی کرتے رہے ہیں ۔ نبیل گبول نے وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کو شادی کی پیشکش کر نے کے حوالے سے بات کی وضاحت کر دی نبیل گبول نے بتایا کہ وہ جیو نیوز کے ایک پروگرام میں انہوں نے اداکارہ آ منہ الیاس کے ساتھ شرکت کی تھی شو کے دوران مہمانوں سے مختلف سوالات پوچھے جاتے ہیں ۔ نبیل گبول کا کہنا تھا کہ وہ شادی کی پیشکش انہوں نے مذاق میں کی تھی ۔ اور بعد میں ریحام خان خاتون اول بن گئیں ۔نبیل گبول نے آ منہ الیاس کی طرف اشارہ کر کے کہا کہ ہو سکتا ہے میں آ ج ان کو شادی کی پیشکش کروں اور یہ بھی خاتون اول بن جائیں ۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago