اہم خبریں

11 روپے فی لیٹر پیٹرول اور 14 روپے فی لیٹر ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی سمری کو وزیراعظم عمران خان نے کیوں مسترد کر دیا؟

پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم عمران خان نے چودہ روپے فی لیٹر ڈیزل اور گیارہ روپے فی لیٹر پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی سمری کو مسترد کر دیا ہے ۔

یاد رہے وزیراعظم عمران خان کو وزارتِ توانائی کی طرف سے بھجوائی ہوئی سمری میں پیٹرول کو 11 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کو 14 روپے فی لیٹر کے حساب سے بڑھانے کی سمری پیش کی گئی تھی جسے آج وزیراعظم عمران خان نے مسترد کردیا ہے۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ قومی مفادات کو دیکھتے ہوئے سمجھنے کو مسترد کیا گیا ہے تاکہ عوام پر کوئی زیادہ بوجھ نہ ڈالا جائے۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago