اہم خبریں

بختاور بھٹو زرداری کا شادی کی پہلی سالگرہ پر شوہر کے لیے انوکھا تحفہ، سوشل میڈیا پر تصویر وائرل!

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بہن
بختاور بھٹو زرداری نے شادی کی پہلی سالگرہ کے موقع پر اپنے شوہر چودھری محمود کو ایک انوکھا تحفہ دے دیا ۔

سوشل میڈیا پر ایک تصویر بہت وائرل ہوئی جس کو بختاور بھٹو زرداری کے شوہر چودھری محمود نے سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے اپنی بیوی کا شکریہ ادا کیا تھا ۔ یاد رہے بختاور بھٹو زرداری نے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے اپنے شوہر کو پھولوں کے گلدستے کی بجائے جرابوں کا گلدستہ دیا ہے ۔

بختاور بھٹو زرداری نے چودھری محمود کو شادی کی پہلی سالگرہ کے موقع پر جرابوں کا گلدستہ پیش کیا جسے ان کے شوہر چودھری محمود نے بہت خوشی سے قبول کیا اور بختاور بھٹو زرداری کا شکریہ بھی ادا کیا۔ یاد رہے کہ بختاور بھٹو زرداری نے 29 جنوری کو شادی کی پہلی سالگرہ منائی تھی اور گزشتہ روز یہ تصویر وائرل ہوئی ہے یاد رہے گی بختاور بھٹو زرداری محترمہ بینظیر بھٹو کی صاحبزادی ہیں اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بہن ہیں ۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago