اہم خبریں

مسلم لیگ نون کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی، اہم رہنما پارٹی چھوڑ رہے ہیں! کیا پاکستان پیپلز پارٹی اس بار میدان مار لے گی؟

پاکستان (نیوز اویل)، خیبر پختونخوا میں پیپلزپارٹی کے قدم مظبوط ہوتے جا رہے ہیں ڈیرہ اسماعیل خان کی بہت مشہور شخصیات بھی پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئی ہیں پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نے ڈیرہ اسماعیل خان کا کامیاب دورہ کیا ہے جس کے بعد بہت سی سیاسی شخصیات نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے ۔

نون لیگ کے سابق رکن اسمبلی بھی پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے ہیں جو کہ ڈیرہ اسماعیل خان کی بہت ہی مضبوط سیاسی شخصیات ہیں عمر فاروق میاں خلیل ثناءاللہ نون لیگ کے سابق رکن اسمبلی رہ چکے ہیں اور اب وہ پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہو چکی ہے جو کہ پاکستانی پیپلز پارٹی کی بڑی کامیابی ہے.

اس کے علاوہ یہ خبر بھی سامنے آئی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بھی کچھ اراکین پارلیمنٹ پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنا چاہتے ہیں اور وہ پاکستان پیپلز پارٹی کا ٹکٹ لینا چاہیے ہیں ۔ یہ بات سامنے آئی ہے کہ خیبر پختونخوا کے چار اراکین پارلیمنٹ جو کہ پاکستان تحریک انصاف کے ممبر تھے وہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے ہیں۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago