اہم خبریں

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ کے ساتھ وٹس ایپ چیٹ لیک ہو گئی۔۔۔ ان کے درمیان ہونے والی گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل!

پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں سوشل میڈیا پر عمران خان اور ان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان کی واٹس ایپ چیٹ بہت وائرل ہوئی ہے ۔

یہ وٹس ایپ چیٹ 2017 کی ہے جسے عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان نے اس کا سکرین شوٹ ٹوئٹر پر شیئر کیا ہے جمائمہ نے 2017 کی یہ دلچسپ چاٹ شیر کی جو کی ان کے بیٹے قاسم کے بارے میں تھی جو کہ آج کل سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہو رہی ہے۔

اس چیٹ میں جمائمہ نے سب سے پہلے عمران خان کو اپنے قوم کے بیٹے قاسم کی ایک سائیڈ کی ہوئی تصویر بھیجتی ہے جس میں ایک ایڈیٹنگ ایپ کے ذریعے قاسم کی تصویر کو لڑکی بنایا ہوتا ہے یہ تصویر بھیجنے کے بعد عمران خان کا یہ تصویر پر ریپلائی آتا ہے جس میں انہوں نے انگریزی میں “نو” لکھا ہوتا ہے۔ اس کے بعد جمائما عمران خان کو قاسم کی یہی تصویر دوبارہ ایڈیٹ کر کے بھیجتی ہیں اور اب تصویر کو قاسم کے بڑھاپے کی تصویر میں ایڈیٹ کیا ہوتا ہے پھر اس پر عمران خان ان سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ مذاق بند کریں اور انگریزی میں لکھ کر بھیجتے ہیں “اسٹاپ اٹ پلیز” یہ چیٹ کا سکرین شوٹ سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہو رہا ہے اور زیادہ تر سوشل میڈیا صارفین اس سابقہ جوڑے کو کیوٹ قرار دیتے ہوئے تبصرے کرتے نظر آئے ہیں۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago