پاکستان کو کون سی شرائط ماننے پر آئی ایم ایف “1 ارب ڈالر” قرضے کی قسط دینے پر راضی ہوا ہے ؟ اہم انکشافات سامنے آ گئے!

پاکستان (نیوز اویل)، امریکہ میں واشنگٹن میں حال ہی میں آئی ایم ایف کا اجلاس ہوا ہے جس کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی قرضے کی قسط دینے کا امکان ہے ۔

پاکستان نے قرضہ لینے کے لیے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر دی ہیں اور پھر قرضے کی بحالی کے لیے اجلاس منعقد ہوا ہے اور پاکستان نے آئی ایم ایف کی اسٹیٹ بینک کو خود مختاری دینے کے ساتھ ساتھ باقی تمام شرائط مان لی ہیں .

پاکستان پہلے بھی آئی ایم ایف کی شرائط پوری کر کے قرض لیتا رہتا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *