اہم خبریں

وزیراعظم عمران خان کو کب لڑکیوں سے بچ کر کالج کے پچھلے دروازے سے باہر بھاگنا پڑا… دلچسپ واقعہ سامنے آگیا!

پاکستان (نیوز اویل)، عمران خان دور جوانی میں بھی بہت شہریت رکھتے تھے وہ اپنی خوبصورتی کی وجہ سے بہت مشہور رہ چکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی طرف سے عمران خان کی جوانی پر بنائی گئی ایک دستاویزی فلم میں ایک دلچسپ واقعہ دکھایا گیا ہے۔

اس وقت میں ایسا ہوتا ہے کہ عمران خان ایک گرلز کالج میں وزٹ کرنے جاتے ہیں جہاں پر لڑکیوں کا ہجوم انہیں گھیر لیتا ہے تب انہیں کالج کی پرنسپل کہتی ہیں کہ آپ پچھلے دروازے سے باہر نکل جائیں کیونکہ کہ اور کوئی راستہ نہیں ہے اور عمران خان لڑکیوں کے اس ہجوم سے بچ کر کالج کے پچھلے دروازے سے نکل جاتے ہیں۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago