اہم خبریں

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی نے ہی ان کا پول کھول دیا، پارٹی انتخابات میں ووٹ خریدنے کا انکشاف کر دیا!

پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی نے ہی ان کا پول کھول دیا صاحب زادہ جہانگیر وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ہیں اور انہوں نے پارٹی ممبر شپ کی جو فیس ہوتی ہیں اسے ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ پارٹی ممبر شپ کی فیس کو ختم کیا جائے ساتھ ہی ساتھ ان کا کہنا تھا کہ برطانیہ میں پارٹی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کو ووٹ خریدنے پڑتے ہیں ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے تو اسی فیصد سے زیادہ لوگ بھی ان کی اپنی پارٹی کے نہیں ہیں ۔

یاد رہے کہ سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر مسلم لیگ نون اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان عدم اعتماد نہیں بھی ہوتا تب بھی نقصان عمران خان کا ہی ہے کیونکہ اس طرح کی تحریکوں سے حکومت بہت زیادہ بد نام ہو جاتی ہے۔ مسلم لیگ اور پاکستان پیپلز پارٹی میں آج کل رابطے بہت بڑھ رہے ہیں اور دونوں پارٹیوں نے 2023 کے الیکشن کے لیے مل کر حکمت عملی اپنانے کی ٹھان لی ہے۔ یہ تجویز آصف علی زرداری کی طرف سے پیش کی گئی تھی جسے مسلم لیگ کے رہنماؤں نے بھی قبول کیا ہے۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago