عمران خان نے اپوزیشن رہنماؤں کو آڑے ہاتھوں لے لیا! پچھلے تیس سالوں میں ان ڈرامے بازوں نے کیا کیا ؟ اور ساڑھے تین سالوں میں ہم میں۔۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، فیصل آباد میں عمران خان نے صحت کارڈ کے اجزا کہ وہاں پر عوام سے گفتگو کی کی تقریر کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پچھلے تیس سال سے ان لوگوں نے ملک کو لوٹا ہے اور اب ملک کا یہ حال ہے ہم نے بڑے بڑے پروجیکٹ پر کام کیا ہے اور آپ کو روز راز نئے پروجیکٹس نظر آئیں گے جن پر کام ہو رہا ہے ۔

عمران خان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی تقریر پارلیمنٹ میں ایک جاب ایپلیکیشن کی طرح ہوتی ہے اور زرداری جو کہ چوری کی چیک بک سے لوگوں کو خرید لیا گیا ہے اس نے ملک کو لوٹا تھا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پچھلے بیس سال سے ایک دوسرے کو چور چور کہنے والے سارے چور اب اکٹھے ہو کر بیٹھ گئے ہیں ۔ اب ہر کسی کو عمران خان کا ڈر پڑ گیا ہے جو یہ سب لوگ اکٹھے ہو رہے ہیں آپ عمران خان کو باہر نکالنا چاہتے ہیں جو کہ اتنا آسان نہیں ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ تیس سال بس ڈرامے ہی کرتے رہے ہیں اور اب ساتھ مل گئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *