اہم خبریں

ٹی وی ہوسٹ آفتاب اقبال کا تہلکہ خیز انکشاف!اپنے کن اقدامات کی وجہ سے وزیراعظم عمران خان اگلے الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر لیں گے؟

پاکستان (نیوز اویل)، ٹی وی کے مشہور ہوسٹ آفتاب اقبال نے پروگرام میں حال ہی میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آئندہ الیکشن میں بھی کامیابی حاصل کریں گے اور بڑی اکثریت سے کامیابی حاصل کریں گے۔

آفتاب اقبال کا کہنا تھا کہ عمران خان نے جو صحت کارڈ والا بڑا قدم اٹھایا ہے اس وجہ سے ان کو اگلے الیکشن میں بڑی کامیابی حاصل ہو سکتی ہے ان کو دو تین سے کامیابی حاصل ہوگی۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا صارفین کا بھی نتیجہ سامنے آیا ہے پاکستان میں زیادہ تر لوگ مڈل کلاس سے تعلق رکھتے ہیں اور لوئر کلاس سے تعلق رکھتے ہیں۔ صحت کارڈ غریب بچوں کے لیے ایک بہت بڑی اور ضرورت کی چیز ہے۔ اگر تو عمران خان اس کو کامیابی سے مینٹین کرسکتے ہیں تو ان کی کافی امید ہے کہ وہ اگلی بار بھی وزیراعظم بن جائیں گے گے۔

سوشل میڈیا صارفین نے کھل کر اس پر اپنی رائے کا اظہار کیا ہے اور زیادہ تر لوگوں نے اس بات سے سے اتفاق کیا ہے کہ عمران خان کے اس قدم کی وجہ سے ان کو سیاست میں بڑی کامیابی ہو سکتی ہیں اور ان کی الیکشن میں بھی کامیابی کی امید کافی بڑھ گئی ہے۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago