اہم خبریں

سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری!حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کر دیا۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، حکومت نے وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کردیا ہے ۔ حکومت نے گریڈ 1 سے گریڈ 19 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

حکومت نے وفاقی ملازمین کو 15 فیصد الاوئنس دینے کا فیصلہ کیا ہے وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمین کو یہ الاوئنس بنیادی تنخواہوں پر ہی دیا جائے گا اور اس فیصلے کا باقاعدہ اطلاق اگلے مہینے 1 مارچ سے کیا جائے گا اور اس کے علاوہ ساتھ ہی ساتھ ٹائم اسکیل پروموشن کی سمری پر بھی غور کیا جا رہا ہے اور اس حوالے سے بھی جلد ہی فیصلہ کیا جائے گا ۔ اور پروموشن کے لیے سب سے پہلے ان لوگوں کو آگے رکھا جائے گا جو کہ کافی عرصے سے ایک ہی اسکیل پر کام کر رہے ہیں۔

اس کے علاوہ وزارت خزانہ کا مزید کہنا تھا کہ جس طرح خیبر پختونخوا کے ملازمین کی ا پ گریڈیشن کی گئی تھی اسی طرح سے اسی طرز میں وفاقی ملازمین کی ا پ گریڈیشن کا فیصلہ یکم اپریل سے کیا جائے گا وفاقی حکومت نے سفارش کی ہے کہ باقی صوبوں کی تنخواہوں میں بھی اضافے کے لیے سفارش کی گئی ہے۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago