اہم خبریں

ملالہ یوسف زئی کے برطانیہ میں علاج اور رہائش کے اخراجات کس نے برداشت کیے؟ والد کا تہلکہ خیز انکشاف!

پاکستان (نیوز اویل)، ملالہ یوسف زئی کے والد سے حال ہی میں ٹوئٹر صارف نے پوچھا کہ ملالہ یوسف زئی کا علاج اور رہائش کی ساری سہولیات کا خرچہ کس نے اٹھایا تھا جس پر انہوں نے حیران کن جواب دے دیا ۔

ملالہ یوسف زئی کے والد سے جب ایک ٹوئٹر صارف نے یہ سوال پوچھا تو ان کا جواب تھا کہ سارا خرچہ پاکستان نے اٹھایا تھا۔

یاد رہے گی ملالہ یوسف زئی 2012 میں معجزانہ طور پر بچ گئی تھی اور اس کے بعد سے وہ برطانیہ میں مقیم ہیں جہاں پر ان کے دماغ کی سرجری ہوئیں اور انہوں نے اپنی پڑھائی بھی وہیں پر جاری رکھی ۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago