اہم خبریں

اسکرین شاٹ محفوظ کر لیں!نظام کوئی بھی ہو حالات کیسے بھی ہوں پھر بھی اگلی بار۔۔۔۔ صحافی ارشاد بھٹی کا حیران کن بیان!

پاکستان (نیوز اویل)، سینئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے ایک پروگرام میں تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے ہوئے یہ کہا ہے کہ ایک سکرین شوٹ محفوظ کرلیں۔

ارشاد بھٹی کا کہنا تھا کہ سکرین شاٹ محفوظ کر لیں کیونکہ حالات کچھ بھی ہوں ہو اور جو بھی نظام موجود ہو گا لیکن اگلی بار بھی جیت نیازی کی ہی ہوگی عمران خان ہی اگلی بار پھر وزیراعظم کی کرسی پر آئیں گے ۔ ارشاد بھٹی نے ٹویٹر اور ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ” اسکرین شاٹ محفوظ کر لیں! نظام کوئی بھی ہو حالات کیسے بھی ہوں اگلی بار پھر نیازی ، انشاءاللہ۔

ارشاد بھٹی کا کہنا تھا کہ عمران خان نے ملک کو بہت اچھے طریقے سے چلایا ہے اور ملک کے حالات کو بہتر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جس کے لیے انہیں مزید وقت درکار ہے اس کے لیے وہ پھر سے الیکشن جیتیں گے اور انہیں ایک اور موقع ضرور دینا چاہیے اور انہوں نے کہا کہ اگلے ہفتے وزیراعظم صاحب روس کا دورہ کریں گے جو کہ 23 سال بعد کسی پاکستانی وزیراعظم کا روس میں دورہ ہوگا ۔ اور یہ ایک بہت بڑی بات ہے اور ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔ ساتھ ہی ساتھ انہوں نے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے بھی بات چیت کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ کہ جن کو عدم اعتماد اتحاد کے حوالے سے شکست ہی ہوگی ابھی یہ منہ کے بل گریں گے۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago