اہم خبریں

امریکہ اور اسٹیبلشمنٹ وزیراعظم عمران خان سے ناراض! کیا تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو جائے گی….

پاکستان (نیوز اویل)، مشہور صحافی ارشاد عارف نے کہا ہے کہ ابھی وزیراعظم عمران خان کے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تعلقات بہتر نہیں ہیں اس لیے ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد ہو سکتی ہے ۔

ایک اور وجہ انہوں نے کہا کہ امریکہ بھی وزیراعظم عمران خان سے ناراض ہے امریکہ سے نئی حکومت آ نے کے بعد کوئی کال تک نہیں آئی اور ان سب چیزوں کو دیکھتے ہوئے ہی اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago