اہم خبریں

حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا۔۔۔ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، عوام سراپا احتجاج!

پاکستان (نیوز اویل)، حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا پیٹرول کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے ۔

وزیر خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے اور اس کے مطابق پیٹرول کی قیمت فی لیٹر کے حساب سے 12 روپے 3 پیسے بڑھا دی گئی ہے اور پیٹرول کی اب نئی قیمت آج سے 159 روپے 89 پیسے ہو گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں بھی تقریباً 10 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے ۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago