آپ کی اہلیہ کا جو احترام ہے وہی میری آئی سی یو میں بے ہوش پڑی والدہ کا ہونا چاہیے تھا، عمران خان صاحب آپ کوئی آسمان سے اتری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مریم نواز شریف عمران خان پر برس پڑیں!

پاکستان (نیوز اویل)، مریم نواز شریف نے ٹیویٹر پر ایک ٹویٹ کی ہے جس میں انہوں نے عمران خان کو کھری کھری سنا دی تھی۔

مریم نواز شریف نے ٹویٹ کی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ عمران خان صاحب آپ آسمان سے نہیں اترے جو جب آپ کا دل کرے کا کسی کے گھر پر دھاوا بول دیں گے اور آپ کوئی آسمان سے اتری مخلوق تو نہی ہیں جس کی شان میں گستاخی کرنے۔ پر شہر یوں کو جیلوں میں ڈال دیا جائے گا

ان کا مزید یہ کہنا تھا کہ جو احترام آپ کی اہلیہ کا ہے وہی آئی سی یو میں پڑی میری والدہ کا تھا تب تو آپ کو کوئی خیال نہ آیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *