لاڈکانا جیل کے متعلق سنسنی خیز انکشافات۔۔۔ توجہ دلانے پر بھی جنہیں مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے!

پاکستان (نیوز اویل)، چھ ماہ پہلے آئی جی جیل سیکرٹری داخلہ کو خط لکھا تھا جس میں لاڑکانہ جھیل کے حوالے سے اہم تفصیلات لکھی گئی تھی ۔

جیل کی کچھ دیواریں بہت خستہ حال ہے جو کہ اندر یا باہر سے ذرا سا دباؤ پڑنے پر گر سکتی ہیں اور یہ بھی انکشاف کیا گیا ہے کہ جیل میں قیدیوں کے پاس بڑی تعداد میں موبائل فون موجود ہیں اور ان کے پاس انٹرنیٹ کی سہولت بھی ہے۔ قیدیوں نے ڈنڈے بھی رکھے ہوئے ہیں۔

ان سب صورتحال کی تفصیلات خط میں لکھ کر آئی جی جیل خانہ جات کو بھیجے گئے تھے جس پر ابھی تک کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا گیا اور نہ ہی کسی قسم کے کوئی اقدامات کیے گئے ہیں ان سے یہ بھی درخواست کی گئی تھی کہ خواتین کی جیل الگ کردی جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *