اہم خبریں

حکومتی ترجمان شہباز گل نے مریم نواز کو اینکر ثناء بچہ کی مالکن کہہ دیا۔۔۔ میں ان بھونکتے ہوئے کتوں کی۔۔۔۔۔ ثناء بچہ کا شدید ردعمل سامنے آگیا!

پاکستان (نیوز اویل)، منصور علی خاں نے ٹیوٹ کی ہے کہ شہباز گل نے مریم نواز شریف کو ثناء بچہ کی مالکن قرار دے دیا اور اس بات پر ثناء بچہ نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے ۔

ثناء بچہ کا کہنا تھا کہ میں بھونکتے ہوئے کتوں کی باتوں کا جواب نہیں دیتی۔ اور یہ بات انہوں نے ایک لائیو پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہی اور شو کے میزبان نے ان سے یہ بھی کہا کہ آپ کو ایسی بات خاتون ہوتے ہوئے نہیں کرنی چاہیے اور ثناء بچہ نے میزبان کو کہا کہ عزت اور ذلت کے بیچ میں وہ باریک سی لائن کراس کر لی گئی ہے اور یہ تحریک انصاف والے مریم نواز کو میری مالکن کہتے ہیں تو میں ان کتوں کی باتوں کا جواب نہیں دیتی۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago