اہم خبریں

آپ پچھلے جنم میں ساس تو نہیں تھیں کہیں….. شہباز گل نے احسن اقبال کو ان کی عمران خان اور بل گیٹس کے حوالے سے ایک ٹویٹ پر طنز کا نشانہ بنا ڈالا!

پاکستان (نیوز اویل)، شہباز گل نے احسن اقبال کو ساس کہہ دیا ۔ احسن اقبال نے بل گیٹس عمران خان کے ساتھ ملاقات پر نامناسب گفتگو کی تھی۔

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ عمران خان کو بل گیٹس کے ساتھ پیش آنا چاہیے تھا وہ ان کے ماتحت نہیں تھے جو ان کو اس طرح بیٹھایا ہوا تھا۔ احسن اقبال کے اس ٹویٹ پر شہباز گل نے احسن اقبال سے طنزیہ سوال پوچھ لیا ۔ شہباز گل نے احسن اقبال سے پوچھا کیا آپ ساس تو نہیں ہیں۔

سینئر صحافی اعزاز سید نے حال ہی میں اپنے کالم میں کہا ہے کہ ان کی وزیراعظم عمران خان کے ایک وزیر سے ملاقات ہوئی تو میں نے ان سے پوچھا کہ کیا اسٹیبلشمنٹ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ہیں جس پر اس وزیر کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ہے اس بات کا عمران خان کو بھی یقین ہے لیکن پھر بھی وہ الرٹ ہیں۔ اور سب چیزوں پر نظر رکھی ہوئی ہے اور وہ خاص وزراء سے رابطے میں بھی ہیں اور تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے بھی معاملات کا جائزہ لے رہے ہیں۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago