اہم خبریں

میری کتاب کی پبلسٹی پہلے بھی تحریک انصاف نے کی تھی اب بھی انہی کے دوست کر رہے ہیں۔۔۔۔۔ ریحام خان نے طنزیہ انداز میں عمران خان کا شکریہ ادا کر دیا!

پاکستان (نیوز اویل)، ریحام خان نے ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ کی ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ میری کتاب کی پبلسٹی پہلے بھی پاکستان تحریک انصاف نے کی تھی اب بھی ان کے ہی دوست کر رہے ہیں۔

ریحام خان کا کہنا تھا کہ محسن بیگ کے صرف کتاب کا نام لینے پر ہی لمبے لمبے درس دیے گئے ہیں اور وہی وزراء یہ بھی دیکھیں کہ میرے بارے میں کیا کہا گیا گیا تھا۔ شیخ رشید سمیت کئی وزراء نے میرے بارے میں نا مناسب گفتگو کی تھی وہ بھی ایک لائیو پروگرام میں بیٹھ کر۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago