کنٹریکٹ ملازمین کے لئے خوشخبری۔۔۔ مستقل کرنے کا فیصلہ سامنے آ گیا!

پاکستان (نیوز اویل)، کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کے حوالے سے قانون میں تھوڑی نرمی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

پنجاب حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ ملازمین کو مستقل کرنے کے لیے قانون میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے حکومت نے یہ فیصلہ کیا کہ سکیل 16 یا اس سے زائد سکیل کے افراد کو مستقل ہونے کے لیے 3 مواقع دیں گے کیونکہ کنٹریکٹ پر بھرتی ہونے ملازمین کو پی پی ایس سی کا امتحان پاس کرنا ہوتا ہے تو ملازمین کو پہلے صرف ایک چانس دیا جاتا تھا لیکن اب ان کو بڑھا کر تین کر دیا گیا ہے تاکہ ملازمین فائدہ اٹھا سکیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *