ڈالر کی قیمت 200 روپے سے زائد ہونے کا خدشہ۔۔۔ اہم وجہ سامنے آگئی!

پاکستان (نیوز اویل)، ڈالر کی قیمت دو سو روپے سے بھی زائد ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایکسچینج کمپنیوں کو ایف بی آر کی جانب سے کروڑوں روپے کے نوٹس بھی بھجوائے جا رہے ہیں ۔

ان کمپنیوں کا کہنا ہے کہ ان کو ایف بی آر کی طرف سے ٹیکسوں کی عدم ادائیگی کی صورت میں نوٹس جاری کیے جا رہے ہیں جبکہ اس ود ہولڈنگ ٹیکس کو دو ہزار سولہ میں ختم کر دیا گیا تھا اور اگر اس وجہ سے جو بھی قیمت میں اضافہ ہو گا اسے صارفین کو منتقل کر دیا جائے گا اور اس طرح سے ڈالر کی قیمت مزید بڑھ جائے گی جو کہ 200 روپے سے زائد ہو سکتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *