پارلیمنٹ کا قابل تعریف کارنامہ! حجاب پر پابندی کے خلاف کسی بھی بھارتی جماعت کے اراکین کی ملک میں داخلے پر مکمل پابندی

پاکستان (نی ہےوز اویل)، آج کل بھارت میں حجاب کے خلاف شدید کی قسم کی مخالفت جاری ہے بھارتی سیاستدانوں کی جماعتیں مسلمانوں کے خلاف کھڑے ہو گئے ہیں اور ملک میں حجاب پر مکمل پابندی پر زور دیا جا رہا ہے اور اس حوالے سے اوچھے ہتھکنڈے بھی استعمال کیے جا رہے ہیں۔

بھارت کی اس ناقابل برداشت حرکت پر پوری دنیا کے مسلمان شدید غصے میں ہیں اور مسلمان ممالک میں اس حوالے سے احتجاج بھی کیے جا رہے ہیں کہ بھارت پر پابندیاں عائد کی جائیں اس حوالے سے کویت کی پارلیمنٹ نے ایک بڑا فیصلہ کیا ہے جو کہ مسلمانوں کے لئے فخر کا باعث ہے کویت کی پارلیمنٹ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ بھارتی حکمرانوں کی جماعتوں کے اراکین ملک میں داخل نہیں ہو سکیں گے ۔

کویت کی پارلیمنٹ میں حجاب پر پابندی کے خلاف بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے ارکان ان کی ملک میں داخلے پر مکمل پابندی لگا دی ہے اب یہ لوگ کویت میں داخل نہیں ہو سکیں گے ۔ پاکستان سمیت کئی مسلم ممالک میں بھارت کی اس حرکت کے خلاف مظاہرے کیے جا رہے ہیں اور بھارت میں مزید سکولوں میں طلبہ کے حجاب پہننے پر پابندی عائد کی جا رہی ہے بھارت میں کالج کی لیکچر نے حجاب اتارنے کا حکم نہ مانتے ہوئے استعفی دے دیا بھارت میں ابھی بھی طالبات پر حجاب نہ لینے پر دباؤ ڈالا جارہا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *