اہم خبریں

حکومت کی اگلی نظر گھروں میں پڑے ہوئے عوام کے سونے (گولڈ) پر۔۔۔۔ اہم فیصلہ سامنے آ گیا!

پاکستان (نیوز اویل)، ایکسپریس نیوز نے اپنی ایک رپورٹ میں یہ بات واضح کی ہے لکل کہ اب حکومت کے اگلے اقدامات میں سے یہ سامنے آ رہا ہے کہ حکومت عوام سے قرضہ لے گی۔

حکومت عوام سے گولڈ بسکٹ ادھار لینے پر غور کر رہی ہے تاکہ زد مبادلہ بڑھایا جا سکے اور عوام کو اس میں یہ فائدہ ہو گا کہ یہ ادھار سود پر لیا جائے گا اور لوگوں کو سود کی رقم ادا کی جاتی رہے گی ۔ کمرشل بینک یہ کام شروع کرے گا اور سونے کے مالک کو رعایتی دستاویزات جاری کی جائیں گی اور پھر یہ سونا اسٹیٹ بینک کو پہنچا دیا جائے گا اور اس سے مزید نفع کمایا جا سکتا ہے ۔

اس تجویز کا مقصد یہ ہے کہ زر مبادلہ کو بڑھایا جا سکے اور گھروں میں موجود قیمتی اثاثے کے ذریعے پیسہ مارکیٹ میں لایا جائے اور ملکی معیشت کو بہتر کیا جائےاور بینک زیورات کی بجائے صرف گولڈ بار وصول کرے گی اور اس سونے کے مالک کو ایک سرٹیفکیٹ جاری کر دے گی جس پر قرض کے حوالے سے تمام معلومات موجود ہوں گی۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago