اہم خبریں

ملکی سیاست اور بڑی ہلچل!مسلم لیگ نون اور پاکستان پیپلز پارٹی نے باہمی رضامندی سے اگلے وزیراعظم کا فیصلہ کر لیا۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، حکومت کیخلاف اپوزیشن رہنماﺅں کی ملاقاتیں جاری ہیں شہباز شریف آصف علی زرداری سے ملاقات کیلئے اپنے وفد کے ہمراہ بلاول ہاﺅس لاہور پہنچ گئے ۔ اور ساتھ ہی ساتھ جے یو آئی کے اراکین بھی لاہور آئے اور ملاقات میں شریک ہوئے ۔ ملاقات میں تمام پارٹیوں کے اراکین نے اپنی حکمت عملی پر بات چیت کی اور عدم اعتماد کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی۔ اور یہ خبر بھی سامنے آئی ہے کہ تینوں پارٹیوں کی سربراہ کل شہباز شریف کے گھر پر پھر سے ملیں گے

اطلاعات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کے پی کے کے دورے پر تھے تو آصف علی زرداری نے اس ملاقات کیلئے بلاول بھٹو کو واپس بلایا تھا۔

شہبازشریف، مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو میں کل ملاقات کرنے دوپہر شہباز شریف کی رہائش گاہ پر جائیں گے ۔ ملاقات کے دوران تحریک عدم اعتماد کے فیصلہ کن اقدام پر اہم مشاورت کی گئی اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ مہنگائی عوام کو تباہ کر رہی ہے اور حکومت کو گھر بھجوایا جائے تاکہ عوام کو اس ظلم سے بچایا جائے ۔ تمام پارٹیوں کے رہنماؤں کے مطابق آمریت کو پیکا ترمیمی قانون کا نام دیا گیا ہے اور میڈیا اور اظہار رائے کی آزادیاں چھیننے والے عمران خان سے اقتدار چھین لیں گے ۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

3 months ago