اہم خبریں

ادھر جا رہا ہوں، اُدھر جا رہا ہوں، یہ عوام کے ساتھ مذاق کر رہا ہے اسکی بہت پٹائی ہو گی۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، ایک ٹی وی پروگرام کے دوران پی سی بی کے سابقہ چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ کبھی ادھر جا رہے ہیں تو کبھی ادھر جا رہے ہیں ، میں ورلڈ لیڈر ہوں یہ عوام کے ساتھ کیسا مذاق کر رہے ہیں اس کی بہت پٹائی ہو گئی۔

نجم سیٹھی نے یہ سب باتیں ایک ٹی وی پروگرام کے دوران کہیں اور جس پر پروگرام کی ہوسٹ نے کہا کہ آپ زیادہ ہی غصے میں آگئے ہیں نجم سیٹھی یہ باتیں وزیراعظم عمران خان کے حوالے سے کہیں کیوں کہ وزیراعظم عمران خان روس کے دورے پر گئے ہوئے ہیں اور اس سے پہلے چائنا گئے ہوئے تھے۔

پروگرام میں جب نجم سیٹھی سے پوچھا گیا کہ آپ وزیراعظم کے دورے کے بارے میں کیا خیال رکھتی ہیں تو ان کا کہنا تھا کہ یہ کبھی ادھر جاتے ہیں تو کبھی ادھر جاتے ہیں اور کسی کو کچھ نہیں سمجھتے خود ورلڈ لیڈر بن کر بیٹھ گئے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک کے حالات مزید خراب ہوئے جا رہے ہیں اور ہمارے وزیر اعظم باہر کے دوروں میں پڑے ہوئے ہیں۔ یاد نہیں کئی دفعہ نجم سیٹھی یہ پیشین گوئی کر چکے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان کا اقتدار ختم ہونے والا ہے ان کے پاس سب کچھ ہی وقت بچا ہے۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago