نور مقدم کیس ، ملزم ظاہر جعفر کال کوٹھڑی میں منتقل ، لباس اور جوتے والدہ کے سپرد!

پاکستان (نیوز اویل)، نور مقدم کیس میں ملزم ظاہر جعفر کو کال کوٹھڑی میں منتقل کر دیا گیا ہے اور اس کے کپڑے اور جوتے اس کی والدہ کے حوالے کردیئے گئے ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز نور مقدم کیس کا فیصلہ سنا دیا گیق تھا اور ملزم ظاہر جعفر کو تختہ دار پر لٹکانے کا فیصلہ کیا گیا تھا اور ساتھ ہی ساتھ اس کے دو ملازمین کو بھی عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے جبکہ اس والدین کو رہا کر دیا گیا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *