شب معراج ، صوبہ بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، حکومت سندھ نےکل شب معراج کے موقع پر سندھ بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں 1 اپریل کو عام تعطیل کااعلان کیا ہے۔سیکریٹری تعلیم سندھ کا کہنا تھا کہ شب معراج نہایت عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائے گی ۔

تفصیلات کے مطابق صوبے کے تمام سرکاری و نجی سکول ایک دن کیلئے بند رہیں گے۔سیکریٹری تعلیم سندھ نے اس چھٹی کو سرکاری چھٹی کے طور پر منظور کیا کے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *