اہم خبریں

وزیراعظم عمران خان نے اپنے عوام کے ساتھ خطاب میں روس کے دورہ کی اصل وجہ بتا دی۔۔۔ اپوزیشن حیران رہ گئی!

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان (نیوز اویل)، وزیر اعظم عمران خان قوم سے خطاب کر رہے ہیں اور اس میں ان کا کہنا تھا کہ پیکا قانون تو 2016 سے موجود ہے ہم بس اس میں ترمیم کر رہے ہیں اور اس کی بھی ایک بہت بڑی وجہ ہے ۔

وزیراعظم نے کہا کہ روس جانے کا مقصد گندم اور گیس کی درآمد کے معاہدے کرنا تھا جو کہ کامیابی سے طے کر لیے گئے ہیں ۔ یاد رہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بھی ایک ٹویٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ وزیر اعظم روس، یوکرین تنازع کے بعد معیشت اور عالمی چیلنجز پر قوم کو اعتماد میں لیں گے اور اپنی رائے کا اظہار کریں گے ۔

وزیراعظم عمران خان نے عوام سے کہا ہے کہ اگر آپ آزاد خارجہ پالیسی چاہتے ہیں تو کبھی اس پارٹی کو ووٹ نہ دیں جس کے سربراہ کی دولت بیرون ملک پڑی ہو ۔ وہ کبھی بھی آپ کے ملک کو ٹھیک طریقے سے نہیں چلا سکیں گے ۔ اور ان کا کہنا تھا کہ پیکا قانون کو لانے کا مقصد یہ ہے کہ سوشل میڈیا پر جس طرح کا گند آرہا ہے کہ اسے کنٹرول کیا جائے ۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago