اہم خبریں

وزیراعظم عمران خان نے 5 روپے فی یونٹ بجلی اور 10 روپے فی لیٹر پیٹرول سستا کرنے کا اعلان کر دیا۔۔۔۔ عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی گئیں!

پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم عمران خان نے 5 روپے فی یونٹ بجلی اور 10 روپے فی لیٹر پیٹرول سستا کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ وزیراعظم لائیو پروگرام میں عمران خان نے پیٹرول اور ڈیزل 10 10 روپے اور بجلی 5 روپے سستی کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان میں آج بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اب بھی کم ہیں۔ اگر حکومت سبسڈی نہ دے تو پاکستان میں آج پیٹرول کی قیمت 220 روپے فی لیٹر ہو اور ساتھ ساتھ یہ اعلان کیا ہے کہ اگلا بجٹ آنے تک بجلی ، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا جائے گا۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago