روس پاکستان کو کس نظر سے دیکھ رہا ہے؟ سینئر تجزیہ کار حبیب اکرم کا بڑا دعویٰ

پاکستان (نیوز اویل)، سینئر تجزیہ کار حبیب اکرم کا وزیراعظم عمران خان کا ان حالات میں روس کا دورہ کرنا ایک طرح سے پاکستان کے لیے بہتر رہا ہے۔

ایک ٹی وی پروگرام میں تجزیہ کار حبیب اکرم نے کہا ہے کہ مجھے روس کے ایک وزیر نے کہا ہے کہ آپ کے وزیراعظم عمران خان بڑے بولڈ ہیں کیونکہ ھے ایک تو عمران خان جس وقت آئے ہیں روس اس کو ہمیشہ یاد رکھے گا اور اگر وزیراعظم عمران خان دورہ کینسل بھی کر دیتے تو کوئی مسئلہ نہ نہیں ہوتا لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا اور حالات خراب ہو نے کے باوجود بھی روس کا دورہ کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *