اہم خبریں

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل!وزیراعظم عمران خان بھی چودھری برادران سے ملاقات کرنے لاہور پہنچ گئے، ملاقات کی اصل وجہ سامنے آگئی!

پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم عمران خان ایک روز کے دورے پر لاہور پہنچے ہیں اسلام آباد ۔وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزرا شفقت محمود، غلام سرورخان، خسرو بختیار اور کچھ اور وزراء کے ہمراہ لاہور پہنچے ہیں اور یہ سننے میں آ رہا کے کہ وزیراعظم چوہدری برادران سے بھی ملاقات کرنے لاہور آئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان چودھری برادران سے مشکل وقت میں ساتھ نہ چھوڑنے کی درخواست کریں گے اور یہ بات سامنے آئی ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے دورہ لاہور میں گورنر چوہدری سرور اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ملاقاتیں کریں گے جبکہ وزیراعظم عمران خان کی چوہدری برادران سے ملاقات بھی متوقع ہے۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago