اہم خبریں

عمران خان پہاڑ ہیں، ہم دب جائیں گے۔۔۔۔ چوہدری برادران کی عمران خان سے ملاقات، اپوزیشن کے تحریک عدم اعتماد کے منصوبے پہ پانی پھیر دیا!

پاکستان (نیوز اویل)، آج وزیراعظم عمران خان ایک دن کے لیے لاہور آئے تھے جہاں انہوں نے پہلے کچھ دیر کے لیے چودھری برادران سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور پھر ایک تقریب سے خطاب بھی کیا ۔

تفصیلات کے مطابق چوہدری برادران نے کہا ہے کہ وہ ہمیشہ سے عمران خان کے ساتھ ہی ہیں اور عمران خان پہاڑ ہیں ہم تو ان کے نیچے دب جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ان کی خیریت دریافت کی ہو چھوٹی سے ملاقات کے بعد چلے گئے ۔

اس ساری صورتحال کو دیکھتے ہوئے یہ اندازہ لگایا جارہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد ہوتے ہوئے نظر نہیں آرہی ہے۔

newsavail

Recent Posts

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

3 months ago

بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے تو خواتین یہ کام کریں ۔۔ بجلی کے بل میں بچت کرنے کی یہ آسان ٹپ آپ کو فائدہ پہنچائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، خواتین بجلی کے بل میں بچت کے لیے کئی کام کر سکتی…

4 months ago