نمبرز پورے ہو گئے۔۔۔مولانا فضل الرحمن نے اگلے 48 گھنٹوں میں تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کر دیا!

پاکستان (نیوز اویل)، مولانا فضل الرحمن میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نمبر سے پورے ہوگئے ہیں اور اگلے 48 گھنٹوں میں تحریک عدم اعتماد لے آئیں گے۔

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ سے میرا کوئی رابطہ نہیں ہے نہ ہی ہمیں حکومت کے اتحادیوں کی ضرورت ہے کیونکہ ہمارے نمبر پورے ہو گئے ہیں اور تحریک عدم اعتماد آکر ہی رہے گی۔ اور تمام اپوزیشن اور جماعتیں حکومت کو گرانے کے لیے متحد ہیں انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے ایمپائر سے سپورٹ نہیں لے رہی تھی بلکہ حکومت کی سپورٹ ختم کروانی تھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *