’’آخری بار بال کب کٹوائے؟‘‘اینکر کے سوال پر بلاول بھٹو کا دلچسپ جواب

پاکستان (نیوز اویل)، اینکر نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے دلچسپ سوال کر ڈالا ۔ یہ سوال ایک لائیو پروگرام جیو پاکستان میں کیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری سے اینکر نے ان کے بڑھے ہوئے بال دیکھ کر یہ پوچھ لیا کہ آپ نے بال کب کٹوائے تھے جس پر بلاول بھٹو نے قہقہہ لگایا اور کہا کہ جلد ہی بال کٹوانے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سیاسی مصروفیات کی وجہ سے وہ بال نہیں کٹوا سکے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *